the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،30مئی(ایجنسی) نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری کل مراکش اور تیونس کی پانچ روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق مسٹر حامد انصاری اور ان کی اہلیہ سلمی انصاری مراکش کے سربراہ عابد للہ کی دعوت پر 30 مئی



سے یکم جون تک مراکش کے دورے پر اور تیونس کے وزیر اعظم حبیب السيد کی دعوت پر دو اور تین جون تک تیونس کے دورے پر رہیں گے۔
نائب صدر جمہوریہ کے ہمرا جانے والے وفد میں کیمیکل اور کھاد ر کے وزیر مملکت ہنس راج گنگا رام اهير کے علاوہ چار دیگر لیڈران اور سینئر افسران و صحافی شامل ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.